Showing posts with label شخصیات. Show all posts
Showing posts with label شخصیات. Show all posts

Sunday, October 13, 2019

شیخ العالم والاسلام (شیخ الہند ) حضرت مولانا محمود الحسن دیوبندی رح کی خانقاہ

شیخ العالم والاسلام (شیخ الہند ) حضرت مولانا محمود الحسن دیوبندی رح کی خانقاہ 



شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندیؒ اور شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنیؒ

شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندیؒ اور شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنیؒ


شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور برما وغیرہ پر مشتمل برصغیر کی علمی، دینی، سیاسی، تحریکی اور فکری جدوجہد کے دو عظیم نام ہیں۔ جن کے تذکرہ کے بغیر اس خطہ کے کسی ملی شعبہ کی تاریخ مکمل نہیں ہوتی، اور خاص طور پر دینی و سیاسی تحریکات کا کوئی بھی راہ نما یا کارکن خواہ اس کا تعلق کسی بھی مذہب یا طبقہ سے ہو ان سے راہ نمائی لیے بغیر آزادی کی عظیم جدوجہد کے خدوخال سے آگاہی حاصل نہیں کر سکتا۔

مزید پڑھنے کے لیئے اس بٹن پہ کلک کریں


شیخ الہند مولانا محمود حسن ؒ:ایک عہد سازاور انقلابی شخصیت


شیخ الہند مولانا محمود حسن ؒ:ایک عہد سازاور انقلابی شخصیت

  تاریخ ِ ہند جن شخصیات پر بجا طور پر فخر کرتی ہے، وطن ِ عزیز کا ذرہ ذرہ جن کے احسانات کو تسلیم کرتا ہے، باشندگان ِ ہند جن کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے،علم وعمل کاقافلہ،فکر ونظرکا کارواں کبھی جن کی قافلہ سالاری سے اپنے آپ کوبے نیاز نہیں کرسکتا،مسند درس وتدریس کے اساتذہ، علوم ِ فقہ وحدیث کے شناور کبھی اس کی نکتہ آفرینیوں سے بے پرواہ نہیں ہوسکتے، تفسیر ِ قرآن میں غوطہ زنی کرنے والے کبھی اس کی صدف ریزیوں اور نکتہ سنجیوں سے ناآشنا نہیں رہ سکتے، قومی، ملی درد وکڑھن کے ساتھ میدان ِ عمل میں جدوجہد کرنے والے شہسوار،ظلم وستم کے خاتمہ کے لئے تگ ودو کرنے والے،امن وانصاف کے علمبرارجس کو کبھی نظر انداز نہیں کرسکتے،ملکی اور عالمی حالات پر گہری نظر رکھنے والے کبھی اس کی نگاہ ِ دورس،حکمت ِ عملی اورفراست وتدبر سے کنارہ کش نہیں ہوسکتے، چناں چہ وہ عظیم المرتبت شخصیت میرکارواں، بطل ِ حریت،شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی ؒ ہیں۔

مزید پڑھنے کے لئے بٹن پہ کلک کریں







شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندیؒ

شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندیؒ


متحدہ ہندستان کے متفقہ قائد اعظم شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی رحمۃ اللہ علیہ
تحریک ریشمی رومال، تحریک خلافت، تحریک ترک موالات کے قائد زندانِ مالٹا کے اسیر
دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث تحریک آزادی کے عظیم مجاہد
پیدائش1851ء وفات 1920ء

مکمل پڑھنے کے لئے بٹن پہ کلک کریں


شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنی …..ایک لائق تحسین شخصیت

شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنی …..ایک لائق تحسین شخصیت

شکیل احمد ظفراستاد جامعہ خالد بن ولید وہاڑی
حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 19 شوال 1296ھ مطابق 6 اکتوبر 1879ء اتوار اور سوموار کی درمیانی شب کو ضلع اناؤ کے قصبہ بانگڑ مئو میں پیدا ہوئے ۔یہاں آپ کے والد محترم مولانا حبیب اللہ صاحب رحمہ اللہ پڑھاتے تھے ۔آپ کے پدر محترم ،مولانا فضل الرحمن گنجِ مرادآبادی رحمہ اللہ کے خلیفہ اور بڑے پایہ کے بزرگ تھے 
مکمل آرٹیکل پڑھنے کے لیے  بٹن پر کلک کریں

4K Download software for your PC, macOS or Linux

4K Download software is cross-platform. Get it for your PC, macOS or Linux